گھر میں نامعلوم افراد گھس آئے تھے، جسٹس فائز کی اہلیہ کا خط
پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ہراساں کیے جانے کی شکایت کی ہے.
سرینہ عیسی کے مطابق کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع ان کے گھر چار افراد نے داخل ہو کر ان کو ڈرایا، دھمکایا.

