امریکہ میں ایک دن میں گیارہ لاکھ افراد کورونا کا شکار امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ایک دن میں گیارہ لاکھ افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جو عالمی وبا کے شروع ہونے سے اب تک کسی ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مثبت آنے والے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے۔