اسرائیلی فوجیوں کی فرینڈلی فائرنگ، اپنے دو اہلکار ہلاک کر دیے
اسرائیل کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وادی اردن کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں غلطی سے دو فوجی افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق واقعہ غلطی فہمی کے باعث پیش آیا اور فرینڈلی فائرنگ میں اپنے ہی دو سکیورٹی اہلکار نشانہ بن گئے۔

