اہم خبریں عالمی خبریں

یہودیوں کو یرغمال بنانے والے کی شناخت، برطانیہ میں دو گرفتار

جنوری 17, 2022

یہودیوں کو یرغمال بنانے والے کی شناخت، برطانیہ میں دو گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے کی شناخت فیصل اکرم کے نام سے ہونے کے بعد برطانیہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

برطانیہ میں اتوار کو گریٹر مانچسٹر پولیس نے ایک اعلامیے میں کہا کہ ’جنوبی مانچسٹر میں دو کم عمر افراد کو حراست میں لیا گیا۔ یہ افراد تفتیش کے لیے حراست میں رہیں گے۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے