اہم خبریں متفرق خبریں

پشاور سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

جنوری 17, 2022 < 1 min

پشاور سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں ڈرامے اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار رشید ناز انتقال کر گئے ہیں۔

رشید ناز کی عمر 73 برس تھی۔

انہوں نے پشتو، ہندکو، اردو فلموں، ڈراموں اور بالی وڈ انڈسٹری میں بھی کام کیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے