پشاور سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار رشید ناز انتقال کر گئے پاکستان میں ڈرامے اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار رشید ناز انتقال کر گئے ہیں۔ رشید ناز کی عمر 73 برس تھی۔ انہوں نے پشتو، ہندکو، اردو فلموں، ڈراموں اور بالی وڈ انڈسٹری میں بھی کام کیا۔