معروف اداکار مسعود اختر کا لاہور میں انتقال
Reading Time: < 1 minuteپاکستان ٹیلی وژن کے لیجنڈ اداکار مسعود اختر لاہور میں انتقال کر گئے۔
وہ گزشتہ کئی دنوں سے اتفاق ھسپتال میں زیر علاج تھے۔
نماز جنازہ عصر کے بعد ان کی رھائش گاہ ایف بلاک گلشن راوی سے اٹھایا جائے گا۔
مسعود اخترکو2005 میں تمغہ حسن کارکرگی سے بھی نوازا گیاتھا۔
Array