وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں سات اہلکار، چار حملہ آور ہلاک
پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے پاکستان کی فوج کے قافلے پر حملے میں 7 جوان اور 4 دہشت گرد مارے گئے.
فوج کے مارے گئے اہلکاروں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص، سپاہی جنید علی، سپاہی اعجاز حسین، سپاہی وقار احمد، سپاہی محمد جواد امیر اور سپاہی ارشد علی شامل ہیں.

