پاکستان

گورنر پنجاب عمر چیمہ 14 دن کی گورنری کے بعد برطرف

اپریل 17, 2022

گورنر پنجاب عمر چیمہ 14 دن کی گورنری کے بعد برطرف

حال ہی میں لگائے گئے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

عمر سرفراز چیمہ صرف 14 دن گورنر رہے۔

ان کو دو ہفتے قبل تحریک انصاف کی حکومت نے چوہدری سرور کو برطرف کر کے تعینات کیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے