اہم خبریں متفرق خبریں

عمران خان کے اقتدار سے جنرل باجوہ اور پراپرٹی ڈیلرز کو فائدہ ہوا: ایاز امیر

جون 30, 2022 < 1 min

عمران خان کے اقتدار سے جنرل باجوہ اور پراپرٹی ڈیلرز کو فائدہ ہوا: ایاز امیر

Reading Time: < 1 minute

ٹی وی تجزیہ کار و کالم نویس ایاز امیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف سازش امریکہ سے نہیں اسلام آباد کے ساتھ والے شہر سے ہوئی۔

پی ٹی آئی کے ایک سیمینار سے خطاب میں ایاز امیر نے کہا کہ عمران خان نے جنرل باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دی اور ان کی حکومت میں ہر طرف پراپرٹی ڈیلرز کے مزے تھے۔

ان کے خطاب کے وقت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سامنے بیٹھے مسکراتے اور پہلو بدلتے رہے۔

مکمل خطاب اس ویڈیو میں دیکھیے

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے