پاکستان کھیل

پاکستانی کوہ پیما نے عالمی ریکارڈ کے ساتھ نانگا پر بت سر کر لی

جولائی 5, 2022 < 1 min

پاکستانی کوہ پیما نے عالمی ریکارڈ کے ساتھ نانگا پر بت سر کر لی

Reading Time: < 1 minute

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کر لی۔

20 سالہ شہروز نے 8000 میٹر سے بلندآٹھویں چوٹی سرکی ہے، وہ 8 ہزار میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سرکرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

شہروزکاشف نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:34 پر نانگاپربت چوٹی سرکی ہے۔

اس عالمی اعزاز کے بعد شہروزکاشف نانگاپربت چوٹ سرکرنےوالےدنیاکےکم عمرترین کوہ پیمابن گئے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے