حملہ آور کو شناخت کر لیا، ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا اہم ہے: ابصار عالم
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے سینیئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم نے کہا ہے کہ اُن پر قاتلانہ حملے کرنے والے شخص کی پولیس حراست میں شناخت کر لی اور اب ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا اہم ہے۔
ابصار عالم کے مطابق ملزمان کا گینگ گرفتار ہوا اور وہ اب تک کی پولیس تفتیش سے مطمئن ہیں۔
Array