اہم خبریں متفرق خبریں

حملہ آور کو شناخت کر لیا، ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا اہم ہے: ابصار عالم

جولائی 8, 2022

حملہ آور کو شناخت کر لیا، ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا اہم ہے: ابصار عالم

پاکستان کے سینیئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم نے کہا ہے کہ اُن پر قاتلانہ حملے کرنے والے شخص کی پولیس حراست میں شناخت کر لی اور اب ماسٹر مائنڈ تک پہنچنا اہم ہے۔

ابصار عالم کے مطابق ملزمان کا گینگ گرفتار ہوا اور وہ اب تک کی پولیس تفتیش سے مطمئن ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے