کھیل

ہاکی فیڈریشن کے امور چلانے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل

جولائی 22, 2022 < 1 min

ہاکی فیڈریشن کے امور چلانے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل

Reading Time: < 1 minute

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے امور چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔

چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کروائے گی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے