کھیل

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی

اگست 1, 2022 < 1 min

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی

Reading Time: < 1 minute

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ انہوں نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔

ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز کا سفید عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے۔

آسٹریلوی کپتان نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا’ Just Married‘۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے