کامن ویلتھ گیمز،آسٹریلیا 52 میڈلز کے ساتھ سرفہرست
Reading Time: < 1 minuteکامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے پچاس سے زائد میڈلز حاصل کر لئے۔
برمنگھم میں جاری کامل ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔
کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے ، جنوبی افریقا4 جب کہ بھارت اور کینیڈ ا3 ، 3 گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔
Array