چینی فوجی مشقوں پر تائیوان کا کیا موقف ہے؟
Reading Time: < 1 minuteچین کی تائیوان کے اطراف فضائی اور بحری فوجی مشقوں پر تائیوانی صدارتی دفتر کا رد عمل سامنے آگیا۔
جمعرات کو تائیوانی صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان اپنی سرزمین کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، چین کی جانب سےبڑھتے فوجی خطرات پر تائیوان اپنی سرزمین کا دفاع کرے گا۔
صدارتی دفتر نے کہا کہ تائیوان کےاطراف چین کی فوجی مشقیں بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ ہیں، چینی فوجی مشقوں سےعالمی تجارت کے معمول کے بہاؤ کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
Array