طالبان حکومت نے امریکی انجینئر کو کیوں رہا کیا؟
Reading Time: < 1 minuteامریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کی رہائی کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت نے بھی امریکی انجینئر کو رہا کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی ایک معاہدے کے تحت رہا ہوکر کابل پہنچ گئے جب کہ دوسری جانب طالبان حکومت نے بھی امریکی انجینئر کو رہا کر دیا۔
افغانستان میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی رہائی کی تصدیق کی ہے۔
Array