عالمی خبریں

میدان جنگ سے فرار فوجی جیل جائے گا:روسی پارلیمنٹ

ستمبر 20, 2022 < 1 min

میدان جنگ سے فرار فوجی جیل جائے گا:روسی پارلیمنٹ

Reading Time: < 1 minute

روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں دوما نے فوجی نقل و حرکت سے فرار ہونے والوں کی قید کی سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا۔

روس میں قانون کے مسودے کے ساتھ ملٹری پینل کوڈ میں مختلف تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

بل کے مطابق دشمن ملک کی فوج کے سامنے رضاکارانہ طور پر ہتھیار ڈالنے والے فوجیوں کو 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے اور جنگ کے دوران لوٹ مار کرنے والوں کو 15 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

متحرک ہونے کے دوران فوجی ڈیوٹی سے بچنے پر قید کی سزا بھی 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے