وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا
پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیرِداخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفی دے دیا۔
اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب ہاشم ڈونر نے اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب کو پیش کر دیا۔
ہاشم ڈوگر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بطور وزیرِداخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا،چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں۔

