تشدد اور ننگا کرنے کا الزام، اعظم سواتی نے دو فوجی افسروں کے نام بتا دیے
Reading Time: < 1 minuteپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اُن پر تشدد کرانے میں فوج کے میجر جنرل فیصل اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر فہیم ملوث ہیں۔
جمعے کو خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں اعظم سواتی نے دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
Array