پاکستان

تحریک انصاف کے آزادی مارچ میلے کا نیا شیڈول جاری

نومبر 1, 2022

تحریک انصاف کے آزادی مارچ میلے کا نیا شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف کے نئے شیڈول کے مطابق آذادی مارچ اتوار کو جہلم پہنچے گا،پہلے شیڈول میں مارچ کو جمعے کے دن اسلام آباد پہنچنا تھا۔
اطلاعات کے مطابق لانگ مارچ آج گجرنوالہ سے روانہ ہو گا اور کل گکھڑ پہنچے گا،جمعرات کو وزیرآباد سے گجرات،جمعے کو لالہ موسی اور ہفتے کو کھاریاں پہنچے گا۔

نئے شیڈول میں جہلم تک کا پلان جاری کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے