پاکستان

عمران خان پر فائرنگ،آئی ایس پی آر کا ردعمل سامنے آ گیا

نومبر 3, 2022

عمران خان پر فائرنگ،آئی ایس پی آر کا ردعمل سامنے آ گیا

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پر پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

جمعرات کو آئی ایس پی آر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان سمیت تمام زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے