پاکستان متفرق خبریں

جسٹس باجوہ کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

نومبر 7, 2022 < 1 min

جسٹس باجوہ کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

Reading Time: < 1 minute

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) طلبی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔

پیر کو جسٹس علی ضیا باجوہ نے عمران خان کا کیس سننے سے معذرت کر لی۔

جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیس کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کے نوٹ کے ساتھ فائل واپس چیف جسٹس کے چیمبر کو بھجوا دی ہے۔

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو ہائیکورٹ چیلنج کر رکھا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے