پاکستان

پاکستان میں حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

نومبر 8, 2022

پاکستان میں حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے نو نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر میں کل عام تعطیل ہو گی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے