سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی، وجہ کیا بنی؟
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
محمد بن سلمان کو اکیس نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا،دورہ ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

