پاکستان

سی ٹی ڈی کا افسر اغواء برائے تاوان کی واردات میں ملوث نکلا

نومبر 22, 2022

سی ٹی ڈی کا افسر اغواء برائے تاوان کی واردات میں ملوث نکلا

سی ٹی ڈی کا افسر اغواء برائے تاوان کے واردات میں ملوث نکلا۔

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد سے تاجر کو اغواء کر کے تاوان طلب کرنے والے افسر جو گرفتار کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق انسپکٹر جاوید شیخ سمیت کانسٹیبل ارشاد اقبال اور جاوید ولی کو گارڈن ہیڈ کواٹرز کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان نے پچاس لاکھ تاوان طلب کیا اور مغوی تاجر کے بھائی کو کراچی بلوایا،اسی دوران رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے