پاکستان

آرمی چیف کی سمری ایوان صدر کو موصول،نئی بحث شروع

نومبر 24, 2022

آرمی چیف کی سمری ایوان صدر کو موصول،نئی بحث شروع

ایوان صدر جو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق صدر کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد وزیراعظم ہاؤس نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔

صدر آئین کے آرٹیکل ۲۴۳ کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دیں گے۔

یہ ببحث بھی جاری ہے کہ صدر سمری کو روکیں گے اور یہ لڑائی آگے بڑھے گی؟تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس کام میں تاخیر یا روکنا غلط ہو گا کیونکہ ہو گا وہی جو فیصلہ ہو چکا ہے،لہذا صدر یا تحریک انصاف کو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے