کھیل

ٹی20 کے میچ میں 500 سے زائد رنز بن گئے، چھکوں کا عالمی ریکارڈ

مارچ 26, 2023 < 1 min

ٹی20 کے میچ میں 500 سے زائد رنز بن گئے، چھکوں کا عالمی ریکارڈ

Reading Time: < 1 minute

جنوبی افریقہ نے ہائی سکورنگ میچ جیت کر ٹی20 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز سکور کیے۔
ٹیم نے 22 چھکے لگائے۔

جواب میں جنوبی افریقہ نے عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے پاور پلے میں 102 رنز سکور کیے۔

افریقی ٹیم نے جیت کے لیے دیا گیا ہدف سات گیندیں قبل چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے بھی 22 چھکے لگائے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے