اہم خبریں متفرق خبریں

جنسی صحت کے لیے ادویات نہیں، یہ 10 فروٹ کھائیں

مئی 3, 2023 2 min

جنسی صحت کے لیے ادویات نہیں، یہ 10 فروٹ کھائیں

Reading Time: 2 minutes

دنیا بھر میں جنسی صحت اور اُس کی بحالی و دیرپا اثرات کے لیے ادویات کی انڈسٹری ہر سال اربوں ڈالر کمانے کے منصوبے بناتی ہے۔

صحت مند جسم کے لیے خون میں ہر ضروری وٹامن و منرل کی مناسب مقدار ہونا لازمی ہے۔

اگر آپ اپنی خوراک میں یہ دس فروٹ شامل کرتے ہیں تو جنسی صحت 30 دن میں بحال ہو جائے گی اور ادویات کے برے اثرات سے بھی بچ جائیں گے۔

انار اگرچہ مہنگا ہے اور سال میں محض چند ماہ ہی دستیاب رہتا ہے مگر اس کا استعمال خون کو تازہ رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

چقندر بظاہر بے ذائقہ لگتا ہے مگر اس کا جوس نہایت فائدہ مند ہے۔

بلیک کافی کے دن میں ایک سے دو کپ آپ کے دوران خون کو بہتر طور پر رواں دواں اور پُرجوش رکھتے ہیں۔
اس میں چینی کا استعمال نہ کیجیے تو زیادہ فائدہ مند ہوگا۔

تربوز ایک بہترین پھل میں جس میں پانی زیادہ مقدار میں موجود ہے اور یہ آپ کے خون کو گاڑھا ہونے سے روکتا ہے۔

اوٹس اور رس بھری کو ملا کر کھانا بھی جنسی صحت کے لیے موزوں ہے اور اس سے آپ کے اندر قوت پیدا ہوتی ہے۔

بلیک بیری کا کھانا بھی صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔

کیلے میں بڑی مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے جو آپ کو فوری توانائی بہم پہنچاتا ہے۔

اوسٹر، جنسنگ اور سٹرابیری کا استعمال بھی آپ کو صحت مند رکھتا ہے اور جنسی صحت کو بحال رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ انار، تربوز اور لیموں کا رس ملا کر صبح نہار منہ پیتے ہیں تو یہ آپ کی صحت پر بہترین اثرات مرتب کرتا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے