پاکستان

مینڈیٹ مل گیا، مرکز اور دو صوبوں میں حکومتیں تشکیل دیں گے: پی ٹی آئی

فروری 9, 2024 < 1 min

مینڈیٹ مل گیا، مرکز اور دو صوبوں میں حکومتیں تشکیل دیں گے: پی ٹی آئی

Reading Time: < 1 minute

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی نتائج کی روشنی میں مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتیں تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

جمعے کی رات تحریک انصاف رہنما رؤف حسن نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پنجاب، خیبر پختونخواہ اور مرکز میں اکثریت حاصل کر چکے ہیں اور ہم تینوں جگہیں پر حکومتیں بنانے جا رہے ہیں۔

رؤف حسن نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے اُن کی جماعت کو انتخابی نشان نہ ہونے کے باوجود مینڈیٹ دیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے