پاکستان

بشکیک میں پُرتشدد واقعات، پاکستانی طلبہ نے وجہ بتا دی

مئی 18, 2024 < 1 min

بشکیک میں پُرتشدد واقعات، پاکستانی طلبہ نے وجہ بتا دی

Reading Time: < 1 minute

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکی طلبہ کے خلاف پُرتشدد واقعات کے بعد پاکستان، مصر اور انڈیا کی حکومتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سنیچر کو پاکستان کے سوشل میڈیا میں بڑی تعداد میں صارفین نے ویڈیوز شیئر کر کے غم و غصے کا اظہار کیا اور حکومت سے طلبہ کی حفاظت کے لیے کرغز حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے خلاف تشدد کی وجہ کیا بنی اور یہ معاملہ کہاں سے اور کیسے شروع ہوا۔ اس حوالے سے بشکیک میں مقیم پاکستانی طالب علم اُسامہ اسلم نے تفصیلات بتائیں۔ جبکہ ایک اور طالبہ کے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

ویڈیو رپورٹ میں طلبہ کی زبانی سُنیے:

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے