عالمی خبریں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ، سرکاری عہدیدار

مئی 19, 2024

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ، سرکاری عہدیدار

ایران میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے.

خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے ایران کے سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کی صبح آذربائیجان کے صدر کے ہمراہ پہاڑی علاقے میں‌ایک ڈیم کی افتتاحی تقریب میں‌شرکت کی تھی.

ایران کے وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ علاقہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات درپیش ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے