کھیل

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، سوشل میڈیا پر ٹیم تنقید کی زد میں

جون 15, 2024 < 1 min

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، سوشل میڈیا پر ٹیم تنقید کی زد میں

Reading Time: < 1 minute

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے مقابلے جاری ہیں تاہم جمعے کو امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ میں تین میچز کھیلے جن میں سے ایک میں اسے کامیابی ہوئی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر بابر اعظم الیون کو سخت تنقید کا سامنا ہے اور کرکٹ کے مداح پوچھ رہے ہیں کہ کیا اگلے ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کے لیے ٹیم کو کوالیفائنگ راؤنڈ بھی کھیلنا پڑے گا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے