پاکستان

راولپنڈی کی مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 نوجوان ہلاک

اگست 24, 2024

راولپنڈی کی مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 نوجوان ہلاک

راولپنڈی کی مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 نوجوان ہلاک ہو گئے ہیں.

پولیس کے مطابق مقابلہ لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے۔ ایک فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد جبکہ دوسرا ڈمپر کے نیچے آ کر جان سے چلا گیا۔

مرنے والوں کی شناخت 15 سالہ زین اور 20 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں لڑکے راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید کے رہائشی تھے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے