بغیر کوئی میچ ہارے انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کی فاتح
Reading Time: < 1 minuteبغیر کوئی میچ ہارے انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کی فاتح بن گئی.
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ریکارڈ تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
اتوار کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا ہدف 49 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
اس سے قبل انڈیا سنہ 2002 اور 2013 میں بھی چیمپئنز ٹرافی جیت چکا ہے۔
Array