عالمی خبریں

ایران کا قطر میں امریکی افواج پر حملہ، درجنوں میزائل داغ دیے

جون 23, 2025

ایران کا قطر میں امریکی افواج پر حملہ، درجنوں میزائل داغ دیے

ایران کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے خلاف قطر میں آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

قطر نے ایرانی حملے کو خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

قطری حکومت کے مطابق ایران کے متعدد میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے