دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے وفاقی وزیر دانیال عزیز پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ کیا ہے کہ اس کیس کو فی الوقت ختم نہیں کیا جا سکتا، جواب سے مطمئن نہیں ہیں _
عدالت نے دانیال عزیز پر تیرہ مارچ کو توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے _
Array