شاہ محمود، اسد عمر ملزم قرار
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمودقریشی، اسدعمر اور شفقت محمود کیخلاف عبوری چالان پیش کر دیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود چالان میں ملزمان قرار دیے گئے ہیں _
انسداددہشتگردی کی عدالت نے تینوں ملزمان کو طلب کر لیا ہے ۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی _ عدالت نے اعجاز احمد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی
کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے کی
Array