لاہور: دھماکے میں 6 جاں بحق
لاہور میں رائے ونڈ کی پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، حکام اور ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں _
رائے ونڈ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش حملہ آور نے کیا، یا پھر کوئی مواد نصب کر کے ڈیوائس سے کیا گیا، کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا _
مرنے والوں میں تین پولیس اہلکار جبکہ دو افراد کی شناخت نہیں ہو سکی، تفصیلات درج ذیل ہیں _
*THQ hospital raiwind*
Dead bodies: 6
1..Amir afridi from kohat(private)
2…Tanveer 21725/c ,
3…M aslam SI
4….saeed11343/c
5….unknown
6….unknown
Injuried….
1….M naeem 14518/c
2…. Sabir 22206/c
3…..manzor 656/L. SI
4….israr21789/c
5….karamat TSI
6…abid hussain 13548/c
7….babar hayat 20664/c
8….M farooq 21033/c
9…..M akram 20991\c
1o….. M yaseen of atak
11…M saeed from karachi
12….freed ullah from bnu
13…..zeshan from karachi
14…. Asam afridi from kohat

