پاکستان

مشرف تاحیات نااہلی کیس لگ گیا

مئی 31, 2018

مشرف تاحیات نااہلی کیس لگ گیا

سپریم کورٹ میں پرویزمشرف کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، چیف جسٹس نے پرویز مشرف کی اپیل پرسماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا ہے _

چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7جون کو سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دئیے  _
پرویز مشرف کو پشاور ہائیکورٹ نےالیکشن2013 سے قبل نااہل قرار دیا تھا، پرویز مشرف نے2016ء میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے