نوازشریف حاضر ہوں، سپریم کورٹ
Reading Time: < 1 minuteاصغر خان کیس فیصلے پر عمل درآمد شروع ہے اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں، سابق وزیراعظم نوازشریف کو کل ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے _
عدالت عظمی نے نوازشریف کے علاوہ عابدہ حسین، الطاف حسن قریشی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے،
الطاف حسین، جاوید ہاشمی، جام معشوق، اجمل خان، آفاق احمد، خورشید شاہ کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، غلام مصطفیٰ کھر، امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری داخلہ، دفاع اور ڈی جی ایف آئی اے بھی ان افراد میں شامل ہیں جن کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں _
Array