پاکستان

ٹکٹ کیلئے بنی گالہ میں احتجاج

جون 9, 2018

ٹکٹ کیلئے بنی گالہ میں احتجاج

عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر مختلف سیاسی جماعتوں میں اختلاف اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، تاہم تحریک انصاف کے کارکنوں نے معاملہ عمران خان کے گھر کے باہر مظاہرے تک پہنچا دیا ہے _

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے  حلقہ این اے 595راولپنڈی سے پارٹی ٹکٹ اجمل صابر کو دیا جائے، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہم پارٹی کے لیے مار کھائی اور ہمارے بچوں پر تشدد کیا گیا مگر آج ہم سے پوچھا نہیں جا رہا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے