دو کوہ پیما بچا لئے گئے
Reading Time: < 1 minuteپاکستان آرمی کے پائلٹس نے ریسکیو آپریشن میں دو غیر ملکی کوہ پیما بچا لئے جبکہ ایک جان کی بازی ہار گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق التر سر ہنزہ پر پھنسے ھوئے دو غیرملکی کوہ پیماوں کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ برفانی تودے کی زد میں آکر ایک کوہ پیما دم توڑ گیا ۔
تین کوہ پیماوں انیس ہزارفٹ کی بلندی پر پھنس گئے تھے جن میں سے آسٹریا سے تعلق رکھنے والا کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا ۔
Array