کھیل

فخر زمان کی ڈبل سنچری

جولائی 20, 2018

فخر زمان کی ڈبل سنچری

پاکستان کے ابتدائی بلے باز فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کی ہے ۔ یہ کسی بھی پاکستانی کی پہلی ڈبل سنچری ہے ۔ اس سے قبل سعید انور نے 1997 میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے 194 رنز اسکور کئے تھے ۔ فخر زمان نے ڈبل سنچری 150 گیندوں پر اسکور کی ۔ فخر زمان نے 210 رنز اسکور کئے اور آؤٹ نہ ہوئے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے