پاکستان

الزامات کی تحقیقات کیلئے فل کورٹ

جولائی 23, 2018

الزامات کی تحقیقات کیلئے فل کورٹ

پاکستان میں وکیلوں کو لائسنس دینے والی تنظیم پاکستان بار کونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر فل کورٹ بنا کر سماعت کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے