پاکستان

میاں بیوی تین بچے جاں بحق

اگست 26, 2018

میاں بیوی تین بچے جاں بحق

راولپنڈی کی تحصیل گجرخان میں مریدپھاٹک کےقریب گاڑی دیوار سے ٹکرا گئی، حادثےمیں میاں،بیوی اور3بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں عمران 35 سالہ، عظمت 25 سالہ اور دو بچیاں بھی شامل ہیں ۔

زخمی ہونے والوں میں سنبل 24 سالہ، حبیبہ 3 سالہ، علیشہ 3 سالہ، طیبہ 7 سالہ، جویریہ 14 سالہ شامل ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے