پاکستان

ریلوے افسر شیخ رشید سے تنگ

اگست 26, 2018

ریلوے افسر شیخ رشید سے تنگ

پاکستان ریلوے کے چیف کمرشل منیجر محمد حنیف گل نے طویل رخصت کی درخواست دی ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ معزز سرکاری افسر ہیں اور شیخ رشید جیسے نان پروفیشنل وزیر کے ساتھ کام نہیں کر سکتے جن کا رویہ بھی نامناسب ہے ۔

حنیف گل کی درخواست میں دو سال کی چھٹی کی درخواست کی گئی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے