پاکستان پاکستان24

ڈیم پر جھونپڑی بنا کر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس

ستمبر 8, 2018

ڈیم پر جھونپڑی بنا کر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، ڈیم پر جھونپڑی بنا کر رہنا پڑا تو رہوں گا۔

بعد ازاں چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں سےغیر رسمی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا پانی سے متعلق بیان خوش آئند ہے، ڈیم فنڈ سے متعلق فیصلہ ہماری اجازت سے کیا گیا، سپریم کورٹ جلد پانی پر بین الاقوامی کانفرنس کرائے گی، وزیراعظم مشاورت کرتے تو ان کو ہوشربا حقائق بتاتے۔

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے