پاکستان

ترنول حادثے میں 4 جاں بحق

ستمبر 9, 2018

ترنول حادثے میں 4 جاں بحق

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق تیز رفتار بس اور ڈمپر کی ٹکر ہوئی ہے اور حادثے میں چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

پولیس اور ریسکیو نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ حادثہ جی ٹی روڈ پر تھانہ ترنول کی حدود میں پیش آیا ۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے